آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں:حمزہ شہباز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں،پارلیمنٹ میں ووٹ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کا تھا

،قوموں کی زندگی میں ایسے معاملات آتے ہیں جبکہ ایسے معاملات میں قومی مفاد کو ذاتی مفاد سے اوپر رکھنا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا جبکہ پہاڑجیسےمسائل حل کرنےکیلئے شفاف الیکشن لازمی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، پی ٹی آئی حکومت نےکرپشن کےتمام ریکارڈتوڑ دیئے، حکومت لاءاینڈ آرڈر میں بھی بری طرح ناکام ہو چکی ہے جبکہ حکومت کے پاس کوروناکےحوالےسےکوئی پالیسی نہیں ، جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے اور حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، اب دوغلی پالیسی نہیں چلنے دیں گے۔

حمزہ شہباز شہبازشریف نے کہا کہ اپنی حکومت میں ڈینگی کامقابلہ کیا، خطرناک مہنگائی کاسلسلہ رکتانظرنہیں آرہا، پی ٹی آئی نےجوسبزباغ دکھائےتھےوہ چکناچورہوچکے جبکہ پاکستانی قوم بہت مشکل دور سے گزر رہی ہے، سردی آئی نہیں ،گیس مہنگی ہونےکی خبریں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت میں لاکھوں افرادبیروزگارہوگئےہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاورمیٹرومنصوبےمیں اربوں روپےکےغبن نظرآتےہیں،:یہ قوم ڈینگی کوبھول چکی تھی، آج ڈینگی سے بچےبیمارہورہےہیں، مہنگائی کاطوفان تھمنےکانام نہیں لےرہا، ادویات کی قیمتوں میں 400 فیصداضافہ ہوچکا ہے ، جبکہ پی ٹی آئی نےجوخواب دکھائےتھےوہ چکناچورہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیٹنگ چل رھی اِن کی شائد

Is Haramkhor ki tou banda ye ungli kaat de bhenchod Apne is haramkhor baap ki tarha ye b ungli hilata regta hai haramkhor kutta.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کا مریم نوا زکے آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے متعلق بیان پر رد عمل سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیاورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا Pakistan Army Wins Bronze Medal 58th World Military Boxing Championship Moscow OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والوں کو نہیں پکڑا جائے،کراچی پولیس چیف - ایکسپریس اردوجوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزراء بنام چیف الیکشن کمشنر……!Federal Ministers on behalf of Chief Election Commissioner
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچ کھیلے گئےتیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچ ہیں یہ کھیل ابھی زندہ ہے ؟ 😟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا مریم نوا زکے آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے متعلق بیان پر رد عمل سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »