لاہورمیں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی بس وکیلوں نے روک لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورمیں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی بس وکیلوں نے روک لی ويڈيو لنک: DailyJang

لاہوروکلا نے گزشتہ روز اپنے احتجاج کے دوران میڈیکل کی طالبات کی بس پر ہلہ بول دیا تاہم شہریوں کی مداخلت کے باعث وکلا نے بس کو جانے دیا۔ واقعہ کے مطابق گزشتہ روز وکلا صفانوالہ چوک میں گرفتار وکلا کی رہائی کیلئے احتجاج کر رہے تھے کہ اس

دوران فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبات کی بس وہاں سے گزری جسے وکلا نے روک لیا اور بس پر مکے مارنا شروع کر دیئے بعض وکلا بس کے اندر داخل ہوگئے تاہم بس کےعملہ اور وہاں موجود لوگوں کی مداخلت اور منت سماجت کے بعد وکلا نے طالبات کی بس کو جانے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'وکلا نے جناح کا کوٹ پہن کر جاہلوں سے بدتر حرکت کی' - Videos - Dawn NewsHahaha 😂😉 چاچو استعفی دے کر عزت بچاؤ Apparently when Judiciary seems to protect it's own fraternity Assasins_in_Black Lawyers, who will control the situation? Judiciary took notices on Gov,Army & other institutions but is silent now OfficialDGISPR ImranKhanPTI CJP Shahidmasooddr Pakistan_needs_Justice_not_Law
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان اور مہوش حیات نے بالی ووڈ‌ اداکارؤں‌ کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan MehwishHayat G Bakwas urty haha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے مشتاق احمد کو اہم عہدہ دے دیاپی سی بی نے مشتاق احمد کو اہم عہدہ دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PCB Mazeed parhne k liye link py hi jana tha to ap ko follow krne ka faida? Wahin se parh len gy tmhy unfollow krne lgga hon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘ وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی Who is Hasan niyazi? اور ذلیل ہونے کا شوق ہے اس ڈاکٹر کو ۔۔،توجو کا بھوکا بیچارہ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دوستوں کے مذاق نے جان لے لیکراچی میں دوستوں کے مذاق نے جان لے لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi Wo kesay explain kia karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی نے ملازمین کو ایک کروڑ ڈالر بونس دے کر حیران کردیا - ایکسپریس اردومیری لینڈ کی رئیل اسٹیٹ کمپنی نے 198 ملازمین کو کرسمس اور چھٹیوں کا بونس دیا ہے جو ڈیڑھ ارب روپے کے برابر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »