سندھ ہائیکورٹ، اثاثہ جات کیس میں گرفتار سراج درانی کو ضمانت مل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی سندھ ہائیکورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اثاثہ جات کیس میں گرفتار سندھ اسمبلی اسپیکر آغا سراج درانی کو بھی ضمانت مل گئی، عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے ساتھ ساتھ پاسپورٹس بھی جمع کرانیکا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے گا۔جمعہ کو سندھ

ہائیکورٹ میں اثاثہ جات کیس میں سندھ اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے آغا سراج درانی ودیگر ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کو 10،10لاکھ روپے کے مچلکے اور پاسپورٹس جمع کرانے کا حکم دیا اور ملزمان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ ارکان کو کھلی کچہری لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ ارکان کو کھلی کچہری لگانے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگیسندھ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائيں گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ پولیس، مختلف اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرانے کا حکمسندھ پولیس، مختلف اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرانے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندیسندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروعکراچی (ویب ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »