لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبردار! ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی گئی تو چالان ہوگا مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: لاہور میں ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 مقدمات درج کئے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ پولیس کی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، پولیس افسران حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنائیں، 24 گھنٹوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 73 مقدمات کا اندراج کیا گیا، ماسک کی خلاف ورزی پر 442 مقدمات کا اندراج کیا گیا، دیگر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 476 مقدمات درج کیے گئے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 234 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 25 ہزار 953، سندھ میں 2 لاکھ 65 ہزار 917، خیبر پختونخوا میں 89 ہزار 255، بلوچستان میں 19 ہزار 610، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 45، اسلام آباد میں 59 ہزار 401 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 ہزار 984 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Do never put any thoughts into choosing thumbnails

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالانGreat .carry on to get more revenue 😁 Nahi baz arahe lahore ki awam phir bhi.police kon sa har sarak par hoti enforce karwane ka lia sops. The most ridiculous news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالانلاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالان Traffic Police Issue Challans Over Violation SOPs Lahore COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاریلاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاری Lahore CoronaSOPs SOPs LahorePolice Challan FIR NoMasks Fine CoronavirusPakistan ctplahore Lahorepoliceops DCLahore GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:ماسک نہ پہننے پر جیل بھیج دیا جائیگا، پولیس سربراہپنجاب میں کرونا وائرس بے قابو ہوجانے کے باعث پاک فوج نے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کیلئے سڑکوں پر گشت کا آغاز کردیا ہے جبکہ پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا۔ تفصیلات کیلئے پڑھئے SamaaTV Ghareeb ko qanoon parhayen FI ko honor able judge bnayen Wah insaaf, wah qanoon good job by the askari n Civil Cabinet and well decision, 👍👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی طیارے میں ماسک نہ پہننے ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتارIsraeli Passengers Cause Ruckus on Lufthansa Flight And Get Arrested in Germany
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »