لاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاری Lahore CoronaSOPs SOPs LahorePolice Challan FIR NoMasks Fine CoronavirusPakistan ctplahore Lahorepoliceops DCLahore GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar

سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور مزید 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 228 گاڑیاں بھی بند کر دی۔ اس کے علاوہ 26 پزار 933 موٹرسائیکلوں، 5 ہزار 176 رکشوں، 2 ہزار 523 کاروں کو چالان ٹکٹ جاری کیے۔

2 ہزار 247 پبلک ٹرانسپورٹ، ایک ہزار 106 منی مزدا اور 691 ٹرالر کے چالان ٹکٹ بھی ایشو کئے گئے۔ سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے کہا کہ انسانی جانیں ضروری ہیں، تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، چالان کا مقصد شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، کار میں بغیر ماسک ایک فرد کا چالان نہیں کیا جا رہا، دو یا دو سے زائد افراد کے لئے ماسک ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا بے قابو، اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھرگئےلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھر گئے، جس کے بعد مزید 100 وینٹی لیٹرز منگوا لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا کی شرح میں اضافہ،مکمل لاک ڈاؤن پرغورلاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت کورونا وائرس کے زیادہ شرح والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں لاہور اور ملتان کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن - BBC Urduپاکستان میں صوبہ پنجاب کے دو بڑے شہروں لاہور اور ملتان میں کووڈ 19 کے نئے متاثرین میں اضافے کے پیش نظر مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جہاں نقل و حمل کو محدود کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں احتجاج، کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی میں کمی کا خدشہوزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے لاہورکی مختلف سڑکیں اور راستے بند ہیں،ٹریفک بلاک ہونےسےاسپتالوں کوآکسیجن سلنڈروں کی سپلائی میں دشواری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ہر پانچ میں سے ایک شہری کورونا کا مریضIn Lahore, one out of every five citizens suffers from corona
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 12، لاہور میں 20 فیصد ہو گئیمحکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ہو گئی۔ پہلی مرتبہ پنجاب میں، لاہور میں دیکھ کر خوشی ہوئی، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ لسانی بنیادوں پر یا لسانیات کو فروغ دینا چاہتےہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ قومی میڈیا کی ان پر چھاپ لگی ہوئی ہے یہ ان کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ سندھی میڈیا کو سلام ہے، جو بھائی چارہ کو فروغ دیتی ہے۔ پہلی مرتبہ پنجاب میں، لاہور میں دیکھ کر خوشی ہوئی، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ لسانی بنیادوں پر یا لسانیات کو فروغ دینا چاہتےہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ قومی میڈیا کی ان پر چھاپ لگی ہوئی ہے یہ ان کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ سندھی میڈیا کو سلام ہے، جو صوفی ازم کو فروغ دیتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »