لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا کی شرح میں اضافہ،مکمل لاک ڈاؤن پرغور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت کورونا وائرس کے زیادہ شرح والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ایک طویل اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کو تجویز دی گئی کہ عیدالفطر سے قبل ایسے تمام شہر جن میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح زیادہ ہے وہاں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا جائے۔ خصوصی کابینہ کمیٹی اس تجویز کا مکمل جائزہ لے کر حتمی سفارشات پیش کرے گی۔ یہ سفارشات نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ صوبائی کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب کے 23 اضلاع میں مثبت کیسوں کی تعداد 8 فیصد سے زائد ہو چکی ہے۔ اجلاس کے شرکا نے عالمی وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور شرح اموات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزری پر بھی تحفظات ظاہر کئے گئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کی زندگیاں بچانے کیلئے مزید پابندیاں عائد کرنا ناگزیر ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپیکس کمیٹی پنجاب: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئیQasim was shown in his dream in 2015, that Muslims will be shaken heavily and will end up fighting one another, if they do not believe in the dreams. Many of Qasim’s dreams are now turning into reality for Pakistan & Middle East. Learn more at
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی:محکمہ موسمیاتلاہور:   محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی بڑی کارروائی ٹاپ ٹین میں سرفہرست گوگی بٹ ساتھیوں سمیت گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹاپ ٹین لسٹ میں سرفہرست معروف قبضہ مافیا اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے خواجہ عقیل عرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہکراچی میں مرغی کا گوشت 550روپے کلو تک بک رہا ہے، جبکہ لاڑکانہ میں 500، رپے کلو تک مر غی کا گوشت فروخت ہورہا ہے ۔ Naie bat thodi h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »