لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور میں ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 مقدمات درج کئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے 50 فیصد سے زائد سو

اریاں بٹھانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 181 گاڑیاں بھی بند کیں۔ 16 ہزار 404 موٹرسائیکلوں، 3 ہزار 235 رکشوں اور ایک ہزار 539 کاروں کو چالان کئے گئے۔ اسی طرح ایک ہزار 589 پبلک ٹرانسپورٹ، 432 منی مزدا اور 676 ٹرالر کے چالان ٹکٹ ایشو کئے گئے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1000 fine . 1 din kay liya jail .

Left side pe jo police wala Khara hai us ____ ne jese mask lagaya hua hai isko bhi Chalana hona chahiye, ye bilkul ese hai jese tv serial main dupatta hota bhi hai or sb dikhta bhi hai BÇ

السلام علیکم! آج سے خلافت عثمانیہ کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مختصراً ترتیب سے مکمل خلافت عثمانیہ کی تاریخ بتائی جائے گی۔ آج کی پہلی وڈیو میں ترکوں کی مختصر تاریخ بتائی گئی ہیں۔ اگر وڈیو اچھی لگے تو چینل سبسکرایب اور شئیر لازمی کردیجیے گا۔ شکریہ

یہاں اومان میں ماسک نہ پہنے پر پاکستانی تقریباً 40500 روپے جرمانہ ہے۔ ہر کوئی ماسک پہنتا ہے۔

The most ridiculous news

Nahi baz arahe lahore ki awam phir bhi.police kon sa har sarak par hoti enforce karwane ka lia sops.

Great .carry on to get more revenue 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالانDo never put any thoughts into choosing thumbnails
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالانلاہور: ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں کے چالان Traffic Police Issue Challans Over Violation SOPs Lahore COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاریلاہور میں کورونا ایس اوپیز اور ماسک نہ پہننے پر چالان اورمقدمات کی تفصیلات جاری Lahore CoronaSOPs SOPs LahorePolice Challan FIR NoMasks Fine CoronavirusPakistan ctplahore Lahorepoliceops DCLahore GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:ماسک نہ پہننے پر جیل بھیج دیا جائیگا، پولیس سربراہپنجاب میں کرونا وائرس بے قابو ہوجانے کے باعث پاک فوج نے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کیلئے سڑکوں پر گشت کا آغاز کردیا ہے جبکہ پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا۔ تفصیلات کیلئے پڑھئے SamaaTV Ghareeb ko qanoon parhayen FI ko honor able judge bnayen Wah insaaf, wah qanoon good job by the askari n Civil Cabinet and well decision, 👍👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی طیارے میں ماسک نہ پہننے ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتارIsraeli Passengers Cause Ruckus on Lufthansa Flight And Get Arrested in Germany
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »