لاہور:این اے 133میں ضمنی انتخابات کا معرکہپولنگ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:این اے 133میں ضمنی انتخابات کا معرکہ،پولنگ جاری Lahore NA133 ELECTION ECP_Pakistan Vote

ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ حلقے میں 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرزحق رائے دہی رکھتے ہیں۔این اے 133 میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ اے کیٹیگری کے 22، بی کیٹیگری کے 198 جبکہ سی کیٹیگری کے 34 پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔ مرد و

خواتین کےلئے علیحٰدہ علیحٰدہ 200 جبکہ مخلوط 54 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں۔ضمنی انتخاب کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ نشست کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے133 پرویز ملک کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: این اے 133 میں پولنگ کا آغازلاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چودھری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا پولنگ کا عمل جاریلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے ، حلقہ میں  4لاکھ چالیس ہزار سے زائد ووٹرزحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کا ضمنی انتخاب دو ہزار سے زائد افسران واہلکار سکیورٹی کیلئے تعیناتلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے مجموعی طور پر دو ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار تعینات ہیں ۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں ڈسکہ جیسا واقعہ نہیں ہوگا، آر او
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر کی دھاڑ یا تیر چلےگا۔۔ این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب آجخیال رہے کہ این اے 133 لاہور کی نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، چند دن پہلے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم پپلز پارٹی کو 6000 ھزار سے اوپر ووٹ پڑے تو یہ ان حرامیوں کے ھوں گے جو سمجھتے ھیں نواز شریف نے ان کی ماں کے ساتھ عین غین کیا ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیر کی دھاڑ یا تیر چلےگا۔۔ این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخابخیال رہے کہ این اے 133 لاہور کی نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، چند دن پہلے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »