لاہور: این اے 133 میں پولنگ کا آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چودھری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ سیکیورٹی کے لیے 2 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ رینجرز اہلکار گشت کریں گے۔

الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فارم 45 کی تصویر کھینچتے وقت موبائل پر اپنی لوکیشن آن رکھیں گے۔ پریزائڈنگ افسران فوراً ریٹرننگ افسر کو وائٹس ایپ پر پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں فارم 45 بھیجیں گے۔ واضح رہے کہ این اے 133 لاہور کی نشست مسلم لیگ نون کے ایم این اے محمد پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرلیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے مخلتف علاقوں سے 24 گھنٹے کے دوران دو لڑکیوں سمیت نو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔ Lahore Delhi Karachi Smog Pollution AirQuality AirQualityIndex Report pmdgov ClimateChangePK Lahore_Air GovtofPakistan MoIB_Official UNFCCC ClimateReality pmdgov ClimateChangePK Lahore_Air GovtofPakistan MoIB_Official UNFCCC ClimateReality
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادماسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا، دفتر کے شیشے توڑ دیئے، طلبہ تنظیم کے کارکنوں کی سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ Nic
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل دوسرے روز اضافہبھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہےجبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کے مقابلے میں نئے کیسز میں بھی اضافہ دیکھا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »