بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل دوسرے روز اضافہ India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll

ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں فعال کیسوں کی تعداد 213 کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 99976 ہو گئی ہے۔ کورونا کے

9216 نئے کیسز سامنے آنے سےمتاثرین کی کل تعداد 3کروڑ 46 لاکھ 15775 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں اس جان لیوا وائرس سے مزید 391 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ70115 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسزسعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 1 لاکھ سے زائد نئے کرونا کیسز رپورٹ، اومیکرون کیسز بھی شاملامریکا میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے متعدد کیسز سامنے آگئے، نیویارک میں 5 افراد اومیکرون وائرس سے متاثر ہوئے۔ Zabardast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ۔۔خوف کے سائے بڑھنے لگےامریکا میں سردیوں میں کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »