پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا گروپوں نے ایک دو سرے پر پتھراؤ کیا اور لاتوں و گھونسوں کا استعمال بھی کیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم کے بعد ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی، تصادم سرائیکی پنجابی کونسل اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں کے درمیان ہوا۔اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا، دفتر کے شیشے توڑ دیے، طلبہ تنظیم کے کارکنوں کی سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پرامن کارکنوں پر قوم پرست کونسل کے کارکنوں نے تشدد کیا، جمعیت کے تین کارکنان کی بدترین تشدد سے حالت تشویش ناک ہے، غیر قانونی عناصر کو یونیورسٹی کا امن خراب کرنے نہیں دیں گے۔ ترجمان جامعہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے پولیس کو کارروائی کے لئے درخواست دے دی، پنجاب یونیورسٹی کا امن و امان خراب کرنے والوں کے ساتھ نرمی نہیں کی جائے گی، پولیس کے تعاون سے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ہنگامے میں طالب علم ملوث ہوئے تو انہیں یونیورسٹی سے نکال دیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند موٹروے کئی مقامات پر بندپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند Lahore Islamabad Motorway Closed Fog Punjab NHMPofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »