این اے 133 میں ڈسکہ جیسا واقعہ نہیں ہوگا، آر او

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ یہاں سے مسلم لیگ کی شائستہ پرویز ملک اپنے شوہر پرویز ملک کے انتقال کے باعث امیدوار ہیں۔

ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں ڈسکہ جیسا واقعہ نہیں ہوگا، ڈسکہ الیکشن جیسے واقعے کی روک تھام اور پریزائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے ان کے موبائل فون پر آر ٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کردی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ریٹرننگ افسر باسط علی کا کہنا ہے کہ تمام 254 پریزائیڈنگ افسران پر کڑی نظر رکھی جائے گی، تمام افسران کے موبائل فون پر آر ٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کردی ہے۔

ریٹرننگ افسر کا کہنا تھا کہ آر ٹی ایس ایپ سے پریزائیڈنگ افسر کی نقل و حرکت معلوم ہوسکے گی، کمیشن کو انتخابی نتائج بھی بروقت مل جائیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی انتخاب الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ایک اور نوٹس جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ا ی سی پی) نے این اے 133 لاہور  سے پیپلزپارٹی کے امیدوار  اسلم گل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی انتخاب سیکیورٹی پلان جاری کتنے پولنگ سٹیشن بنائے گئے اور سیکیورٹی کیسی ہو گی ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقہ 133 میں ضمنی انتخاب پانچ دسمبر کو ہونے جارہاہے اور اس حوالے سے لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیاہے جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر!پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر! arynewsurdu PIA ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina Good News
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »