این اے 133 ضمنی انتخاب سیکیورٹی پلان جاری کتنے پولنگ سٹیشن بنائے گئے اور سیکیورٹی کیسی ہو گی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 133 ضمنی انتخاب، سیکیورٹی پلان جاری، کتنے پولنگ سٹیشن بنائے گئے اور سیکیورٹی کیسی ہو گی ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن والے دن 44 ایس ایچ او ز ، 52 ڈولفن اور پیرو، 7 کوئیک رسپانس ٹیمیں تعینات ہوں گی، مجموعی طور پر دو ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔

این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے 254 پولنگ سٹیشن قائم کیئے گئے ہیں ، جن میں سے 22 اے کیٹیگری ، 198 بی کیٹیگری اور 34 پولنگ سٹیشنز سی کیٹیگری میں رکھے گئے ہیں۔ مردو خواتین کیلئے علیحدہ علیحدہ 200 جبکہ 54 مخلوط پولنگ سٹیشنز ہیں ۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاون شپ میں سپیشل کنٹرول روم بھی ہو گا ۔سی سی پی او لاہور نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولنگ سٹیشنز کو فل پروف سیکیورٹی دی جائے گی ، الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈٹ پر من و عن عمل ہو گا ، پارکنگ اور پولنگ کیمپوں کو پولنگ سٹیشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہوراین اے 133 ضمنی انتخابانتخابی مہم کا آج آخری روزلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، مہم آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہو جائے گی ۔ حلقہ این اے 133 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

NA 133 : ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف خفیہ وڈیوز کس نے بنائیں؟اس وقت مہنگائی ایک بڑا اور سنگین مسئلہ ہے لیکن نہ معلوم کیوں دیگر معاملات کو زیادہ پبلسٹی اور اہمیت دی جا رہی ہے، کبھی کسی کی وڈیو یا آڈیو ٹیپس سامنے آ رہی ہیں یا ان کو منظر پر لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NA133
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2 133\u06a9\u06d2 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba 2 \u0631\u0648\u0632 \u0628\u0627\u0642\u06cc \u0631\u06c1 \u06af\u0626\u06d2Abbtakk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2 133 \u06a9\u06d2 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0635\u0631\u0641 2 \u0631\u0648\u0632 \u0628\u0627\u0642\u06cc \u0631\u06c1 \u06af\u0626\u06d2\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631:\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0634\u0633\u062a \u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2 133 \u06a9\u06d2 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0635\u0631\u0641 2\u0631\u0648\u0632...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہوراین اے 133 ضمنی انتخابانتخابی مہم کا آج آخری روزلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، مہم آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہو جائے گی ۔ حلقہ این اے 133 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »