لاہور کے سات علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Lahore Lockdown

لاہور: شہر کے سات علاقوں میں لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے علاقوں میں لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، گلبرگ، گارڈن ٹاؤن اور اندرون شہر کو سیل کیا گیا تھا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے تین جولائی تک لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا۔ کلمہ چوک انڈر پاس، کالج روڈ اور گلبرگ سمیت اہم شاہراہیں کھول دیں گئیں۔ کھولے گئے علاقوں میں پیر سے تمام کاروبار معمول کے مطابق کھلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کم ہونے کا اثر: لاہور کے 7 علاقوں سے سمار ٹ لاک ڈاؤن ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کم ہونے کا اثر: لاہور کے 7 علاقوں سے سمار ٹ لاک ڈاؤن ختم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کیوں غائب ہے ؟ خرابی کا پتا چل گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 220 کے وی غازی نیو لاہور ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش، اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »