کورونا کیسز کم ہونے کا اثر: لاہور کے 7 علاقوں سے سمار ٹ لاک ڈاؤن ختم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور میں دس روز سے سیل 7 علاقوں کو گزشتہ رات کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان علاقوں سے ایک ایک ہزار سمارٹ ٹیسٹ سمپلنگ کروائی گئی۔ پچھلے دس روز سے اندرون شہر سے 4 اور گلبرگ سے 5 کورونا کیسیز

رپورٹ ہوئے۔ ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے، گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن میں بھی

کورونا کیسیز کی تعداد انتہائی کم رہی جس کے باعث علاقوں کو مکمل کھولنے پر اتفاق کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 221513، اموات 4540پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 513 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 540 تک جا پہنچی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10805108، ہلاکتیں 518968دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ اس وقت قائم ہو گیا، جب 1 لاکھ 96 ہزار 901 نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 217809، اموات 4473پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 473 تک جا پہنچی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9436 کورونا ٹیسٹ، 2430 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9436 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جسکے نتیجے میں 2430 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »