لاہور: سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے سوئمنگ پول میں نہانے آئے تھے کہ پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار گر پڑی: پولیس

لاہور: بادامی باغ کے علاقے کھوکھرگاؤں میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بچے سوئمنگ پول میں نہانے آئے تھے کہ پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار گر پڑی جس کی زد میں آکر 6 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے خواجہ سعید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 3 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ ثقلین، 14 سالہ دلاور اور 14 سالہ اظہر لیاقت شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں ساغر، حمزہ اور باسط شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا 14 سالہ اظہر ٹبہ کلاں قصور کا رہائشی تھا اور یہاں چھٹیاں گزارنے آیا ہوا تھا ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اف۔۔ اللہ والدین کو صبر دے۔۔ آمین۔

یہ حادثا کہاں ہوا ہے

ان کا قاتل حمزہ شوباز بےغیرت کا بچہ ،حرامی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: سوئمنگ پول کی دیوار گر گئی، 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحقسوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق arynewsurdu Very sad news. Heartbreaking 💔 My thoughts and prayers are with their families. Kia prim menistar hous main yeh waqia huwa hai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوتین بچے زخمی بھی ہوئے، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم Ya ALLAH 😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »