لاہور میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بادامی باغ کے علاقے میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ابتدائی طور پر ایک بچہ 12 سالہ ثقلین جاں بحق ہوا جب کہ متعدد بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مزید دو بچے اظہر اور دلاور بھی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد تین ہوگئی جب کہ زخمیوں میں حمزہ، ساگر اور عبدالباسط شامل ہیں جنہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا اور کمشنر لاہور ڈویژن اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی بچوں کے بہتر علاج کی ہدایت جاری کی اور کہا کہ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya ALLAH 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساڑھے تین ملین بنگلہ دیشی بچے پینے کے صاف پانی سے محروم یونیسیفساڑھے تین ملین بنگلہ دیشی بچے پینے کے صاف پانی سے محروم، یونیسیف UNICEF Bangladesh Children CleanWater Lack DrinkingWater SafeWater UNICEF 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال سینے تک پانی میں ڈوبا شہری اپنے نوزائیدہ بچے کو اٹھائے گھر پہنچ گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرح بھارت میں بھی شدید طوفانی بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ ایسے میں ریاست آسام سے ایک ویڈیو منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی تباہ کاریاں، کروڑوں بچے جسمانی مشقت پر مجبورکرونا کی تباہ کاریاں، کروڑوں بچے جسمانی مشقت پر مجبور arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد بچے کو جنم دیدیابرطانیہ کے شہر لیور پول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد اس کے بچے کو جنم دے دیا۔ قیامت کی نشانیاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران ملازمت سے فارغاسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے 2 اورسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نےایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »