لاہور ایئرپورٹ کا رن وے بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ایئرپورٹ کا رن وے بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سیکنڈری رن وے کو 20 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں، سی اے اے کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے36ایل20روز کیلئے لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے بند کیا جارہا ہے۔ سول ایوی ایشن نے بتایا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے تعمیراتی کام کے باعث15مئی سے3 جون تک فلائٹ آپریشن کیلئے عارضی طور پر بند رہے گا۔

سی اے اے کی جانب سے نوٹم جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق آئی ایل ایس سروس بھی سیکنڈری رن وے پر معطل رہے گی، لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک صرف مرکزی رن وے سے ہوگا، نوٹم میں لینڈنگ ٹیک آف کے دوران طیاروں کے کپتانوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لے لیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لے لیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آٸی ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور : لاہور ہاٸی کورٹ نے پی ٹی آٸی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوٸے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدریاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حکمت عملی تبدیل عمران خان کا لاہور جانے کا فیصلہ(24 نیوز ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی  اسلام آباد ہائیکورٹ سے  حفاظتی ضمانت کے بعد  پی ٹی آئی نے عمران خان کو بنی گالہ رہائش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جارینہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا، ترجمان لاہور بورڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »