منوج باجپائی کی نئی فلم پر ریلیز کے قبل ہی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا، فلم میں کیا ہے؟ ٹریلر دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منوج باجپائی کی نئی فلم پر ریلیز کے قبل ہی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا، فلم میں کیا ہے؟ ٹریلر دیکھیں ARYNewsUrdu

بھارت کے ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کی نئی آنے والی فلم ’’صرف ایک بندہ کافی ہے‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا جب کہ فلم کی ریلیز سے قبل ہی اس پر پابندی کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔

او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی یہ فلم اپوروا سنگھ کار کی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے تاہم عدالت میں چلنے والے ایک کیس پر مبنی یہ فلم اب قانون کے شکنجے میں پھنسی دکھائی دے رہی ہے۔ آسا رام باپو چیئرٹیبل ٹرسٹ نے فلم بنانے والوں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان کا موقف ہے کہ اس فلم کی کہانی آسارام باپو کی کہانی ہے۔ وہ جنسی جرائم کے خلاف بچوں کے تحفظ ایکٹ کے تحت ایک نابالغ لڑکی کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ اس پر ایک جعلساز نے جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ اس میں منوج کو درپیش مشکلات کو دکھایا گیا ہے جب وہ اکیلے ہی ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کا مقدمہ لڑتا ہے۔ٹرسٹ کی جانب سے دیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فلم کی ریلیز سے ان کے عقیدت مندوں اور پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ کی ’پٹھان‘ بنگلادیش میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم بن گئیفلم پٹھان بنگلادیش میں گزشتہ روز ریلیز کی گئی، ایڈوانس میں ٹکٹس فروخت ہوچکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کم کھانا کھانے کا یہ فائدہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےحال ہی میں ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صرف بھوک ہی پھلوں کی مکھیوں کی عمر بڑھا سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیلیا ڈی سوزا 10 سال کے لیے فلموں سے دور کیوں ہوگئیں تھی؟فلم تجھے میری قسم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی جینیلیا ڈی سوزا نے ابتدا میں ماڈلنگ کی اور پھر تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لنڈا یاکارینو: ایلون مسک کے بعد اب ٹوئٹر کی نئی سربراہ کون؟ - BBC News اردولنڈا، جنھیں ٹوئٹر کی نئی سربراہ نامزد کیا گیا ہے، کی ماں کبھی کالج نہیں گئیں۔ ان کا بڑی ٹیکنالوجی کمپنی میں اعلی ترین مقام پر آنا اپنے آپ میں ایک نادر مثال ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ہم دیکھیں گے‘: فیض کی نظم پر انڈین فلم ڈائریکٹر کا دعویٰ، عمران خان پر غیر قانونی استعمال کا الزام - BBC News اردو’کشمیر فائلز‘ نامی فلم کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے ’ہم دیکھیں گے‘ نظم کو، جو کہ ان کی 2022 کی فلم میں استعمال ہوا ہے، اپنے پروموشنل ویڈیوز میں غیر قانونی طور پر استعمال کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہرپاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »