واٹس ایپ میسج ایڈٹ بٹن محدود صارفین کو دستیاب، استعمال کا طریقہ جانیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میسجنگ ایپ میں پہلی بار بھیجے گئے میسجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

مگر نئی اپ ڈیٹ سے عندیہ ملتا ہے کہ ایڈٹ بٹن کا فیچر بہت جلد تمام افراد کو دستیاب ہوگا۔خیال رہے کہ واٹس ایپ استعمال کرنے والا ہر فرد روزانہ کئی پیغامات بھیجتا ہے، مگر کئی بار جلد بازی میں میسج بھیجنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے۔

ایسا ہونے پر میسج کو ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے کیونکہ کوئی اور آپشن دستیاب نہیں ہوتا، مگر یہ نیا فیچر اس مسئلے کا حل ہے۔بیٹا صارفین اس فیچر کو کیسے استعمال کریں؟ اگر آپ واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن استعمال کر رہے ہیں، خاص طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر، تو اس فیچر کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ اگر آپ آئی او ایس ڈیوائس پر واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں تو میسج بھیجنے کے بعد اسے سلیکٹ کریں، ایسا کرنے پر آپ کے سامنے پوپ اپ مینیو میں ایڈٹ کا آپشن نظر آئے گا۔

اسی طرح اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر میسج کو سلیکٹ کرنے کے بعد اوپر دائیں جانب تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کریں گے تو وہاں ایڈٹ کا آپشن نظر آئے گا۔جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ فی الحال یہ فیچر بیٹا صارفین کو دستیاب ہے اور اسے صرف ٹیکسٹ میسجز پر ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونےکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں بند ہیں؟جمعے کی شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ترجمان (پاکستان ٹیلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ یہ چیزیں کھا کر اپنی جلدکو نقصان تو نہیں پہنچا رہے؟چینی کا استعمال جسم میں سوزش کا باعث بن سکتا ہے اور جلد کو قبل ازوقت بوڑھا کردیتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہےبہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئیپی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہداہت پر انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Internet
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کا جلسہ، سٹی اسٹیشن سے چلنے والی ٹرینیں کل کینٹ اسٹیشن سے چلائی جائیں گیآنے اور جانے کیلئے کراچی کینٹ اسٹیشن کو استعمال کریں: ریلوے حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جارینہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا، ترجمان لاہور بورڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »