لاہور میں دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک)  برکی روڈ باہو  والا میں گھریلو جھگڑے پردیور نے بھابھی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 28 سالہ خاتون کی

لاہور برکی روڈ باہو والا میں گھریلو جھگڑے پردیور نے بھابھی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 28 سالہ خاتون کی شناخت ارشاد بی بی کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ارشاد بی بی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑےکی بنا پر پیش آیا جس پر دیور نے طیش میں آکر بھابھی کا گلا دبا کر قتل کردیا اور ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گھریلو جھگڑے پردیور نے بھابھی کو گلا دبا کر مار ڈالا28 سالہ خاتون کی شناخت ارشاد بی بی کے نام سے ہوئی ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی امریکن آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دیڈاکٹر آصف امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے لیے پرائمری الیکشن جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں Mubarak ho.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج ملک میں موسم کیسا رہے گا : محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاسری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس نے نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بجلی کی پیداوار بڑھانے پر ایرانی سفیر نے آمادگی ظاہر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایرانی سفیر نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے لیے بجلی کی پیداوار  بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لیدرخواست گزاروں نے وزیر اعلیٰ کے حلف کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »