قومی اسمبلی، تعلیمی اداروں میں داخلے پر طلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی، تعلیمی اداروں میں داخلے پرطلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا بل مسترد

قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پرطلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا بل مسترد کردیا گیا۔

اسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پرطلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل مسلم لیگ ن کی شکیلہ لقمان کی طرف سے ایوان میں پیش کیا گیا۔ اور یوں ایوان نے اکثریتی رائے سے بل مسترد کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

در فٹے منہ

There should also be a drug test for the slot of PM

Good decision 👍🏻

ملک کا ھر نیا قانون رشوت کا نیا باب کھولتا ھے اشرفیاں کے جیب بھرتا ھے

اگر یہ بل پاس ہو جاتا تو رانا مُچھڑ بیروزگار ہو جاتا ۔۔۔🖐️🖐️

اس بل کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو خود تکلیف ہے اسلئے۔

مسترد تو ہونا تھا کیونکہ منشیات کے سب سے بڑے مافیا یہ خود اور ان کے کاروبار کو دھچکا لگنا تھا

ویرانی اچھی چیز نہیں۔

Maulana sb shariyati muhammadi bil b pesh Kerein bara acha moqa ha Zara pehal TU karo na pata chal jaye ga tmhare imaan wa Islam ka

اگر یہ بل خدانحوستہ پاس ہو جاتا تو رانا ثناءاللّه نے تو بےروزگار ہو جانا تھا ۔۔۔ 🙄😏

Bhi isambli walon ky bchy bhi talime idaron ky chakker laga lyty han kabhi agat test positive nilal aya to

ویلڈن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلانیوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟breakingnews اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان،یوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھے گی یا نہیں؟تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment budget2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا سمندر میں بڑی مچھلیوں کی تعداد میں 90 فی صد کمی کا انکشافوزیر خارجہ کا سمندر میں بڑی مچھلیوں کی تعداد میں 90 فی صد کمی کا انکشاف مزید تفصیلات: arynewsurdu Billu rani ko kehna tha k JAB ZYADA MACHHERA JATA HAI TO ZYADA MACCHHLII LATA HAI...... Billu rani apki hui ShkhRasheed sahib.:) :) وزیر خارجہ تو خود کرپشن کے سمندر کی بڑی مچھلی ہے جب ملک گناہ گاروں کے حوالے ہو تو اللّٰہ کی رحمت بھی گھٹ جاتی ہے۔ ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا۔ اس قوم کا حاکم ہی بس اسکی سزاہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے کالجز، جامعات میں داخلے کیلئے منشیات ٹیسٹ لازمی کروانے کا بل مسترداسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پر طلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی شکیلہ لقمان کی طرف سے ایوان میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Islamabad nationalassembly PMLN Parliamentarian ka bhee test hoona chahye BOLNETWORK ARYNEWSOFFICIAL gnnhdofficial بہترین کام اچھا بل پاس کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو کا 820 ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں نیب حکام کے سامنے سوال اٹھایا گیا کہ ریکور کیا گیا پیسہ کہاں گیا؟ تفصیلات جانیے: nationalassembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 204 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 200 روپے 75 پیسے پر جا پہنچا nadeemmalik ہن منہ کھولو لفافے صحافیو ! موت پے گئی جے ہن muneebfaruqpak shazbkhanzdaGEO انٹر بنک چ اینے دا اے انی دیو! OfficialDGISPR press conference please?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 202 سے متجاوز، اوپن مارکیٹ میں 205 کا ہوگیاانٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ڈالر 202 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔ DailyJang hinaparvezbutt MaryamNSharif apke abba to rat ko sb kuch dekh kar sote hn Bitter reality ☺️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »