مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس نے نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر

میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے 2 مختلف علاقوں میں نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کیا جس دوران 3 کشمیری نوجوان شہید ہوئے جبکہ ان کی لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے بھارتی فوجیوں

نے اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے جہاں علاقے کی ناکہ بندی کرکے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری مزید 3 بےگناہ کشمیری شہید کر دیےسرینگر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں ناجائز قابض بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید تین معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمتپاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr بلکل کب تک خارجی بیان دو گے. وزیر خارجہ کا پروبیشن پیریڈ ختم نہیں ہوا کیا؟ پاکستان کی فوج اپنا کاروبار کیوں کرتی ہیں کیا ان کو تنخواہ نہیں ملتی جب کاروبار کرتی تو اس وقت فوج کا کام کون کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے فوج اور عدلیہ مخالف بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش - ایکسپریس اردوقرارداد ن لیگ کی جانب سے پیش کی گئی جس پر منحرف رکن پی ٹی آئی نورعالم نے عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ایٹمی پروگرام، پاک فوج سے متعلق بیان پرقومی اسمبلی میں قرارداد پیشقرارداد میں کہا گیا کہ پاک فوج کی دفاع کے لیے ناقابل تسخیر خدمات ہیں، یہ ایوان پی ٹی آئی کے چیئرمین کے انٹرویو اور الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI nationalassembly DailyJang B S آج آپ کے وڈے ابو نے بھی وہی بات کی ہے جو نیازی کرتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نبیؐ کی شان میں گستاخی، سینیٹ اراکین کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہTill now they 'decided' only ..... motherfF امپورٹڈ_حکومت_نامنظور احتجاج مذمت احتجاج مذمت لعنتی لوگو اس سے آگے بھی قدم بڑھا لو یا چوڑیاں پہن کر گھروں میں بیٹھ جاؤ بھارتی سفیر نکالو اور بھارت سے تمام تجارتی تعلقات ختم کرو جو اس منحوس امپورٹڈ حکومت نے دوبارہ قائم کئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک میں ’بائیکاٹ انڈیا‘ مہم، سپر اسٹورز سے احتجاجاً بھارتی اشیا ہٹا دی گئیںمفتی اعظم عمان احمد بن حمد الخليلی نے بھی بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے إلا_رسول_الله_يا_مودي BycottIndianProduct
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »