لاہور کی خوشبودار گلیاں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندرون لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میںکچھ خوشبودار گلیاں پرفیوم مارکیٹ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔اس مارکیٹ ایسے کاریگر موجود ہیں جو لوگوں میں خوشبوئیں بانٹتے ہیں۔ ملکی اور غیرملکی مقبول پرفیومز جیسی خوشبوئیں ایسے تیار کی جاتی ہیں کہ اصل کا گماں ہوتا ہے SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 13 hours agoاندرون لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں کچھ خوشبودار گلیاں پرفیوم مارکیٹ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔اس مارکیٹ میں بڑے سے بڑے برانڈ کے پرفیوم کی کاپی تیار کرنے کا فارمولا موجود ہے۔

یہاں بیش قیمت پرفیوم صرف چند سو روپے میں دستیاب ہوتا ہے۔ سماء سے بات کرتےہوئے کاریگروں نے بتایا کہ 100 ایم ایل کی بوتل میں 25 ایم ایل خوشبو مکس کی جاتی ہے جس سے پرفیوم تیار ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو شدید کمر کی تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کردیپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی شدید کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ لِنک: DailyJang PSL7 ShahidAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »