لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت2 افراد گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

میڈیارپورٹس کے مطابق اے این ایف نے لاہور ایئر پورٹ پرمنشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،اے این ایف کا کہنا ہے کہ قصور کا رہائشی احسن عارف لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہر ریاض جا رہا تھا ،ملزم نے آئس ہیروئن سامان کے اندر چھپا رکھی تھی ،تلاشی کے دوران ملزم کے سامان سے لاکھوں مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی، دوسری کارروائی میں بھلوال کے منیرسے لاکھوں روپے کی آئس ہیروئن برآمدکرلی گئی ،ملزموں کو گرفتارکرکے مزید تفتیش جاری ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی لاہور کی سموگ پر ہنگامی تنبیہ جاریلاہور: (دنیا یوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی سموگ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معاشرہ کو منشیات جیسی موذی لعنت سے پاک کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے:گورنرسندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ منشیات ہماری نوجوان نسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ، مصنوعی بارش کی تجویزلاہور ميں اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کيلئے کمشنر نے مصنوعی بارش برسانے کی تجويز پيش کردی LahoreSmog
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: اسموگ سے چھٹکارے کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزمصنوعی بارش کب، کہاں اور کیوں کروائی جائے گی۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Rain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »