لاہور میں اسموگ، مصنوعی بارش کی تجویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ميں اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کيلئے کمشنر نے مصنوعی بارش برسانے کی تجويز پيش کردی LahoreSmog

لاہور میں کئی روز سے اسموگ کے باعث شہری پریشان ہیں۔ کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کے تحت 30 سے 35 کروڑ روپے خرچے کا تخمينہ لگايا گيا ہے۔

کمشنر لاہور نے بتایا کہ مصنوعی بارش کے انتظامات کی سمری سیکرٹری خزانہ کو جلد بھجوائی جائے گی،اس نظام کو کلاؤڈ سیڈنگ کہا جاتا ہے اور یہ چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بہت مقبول ہے۔ کمشنر نے بتایا کہ اگر وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اجازت ملی تو لاہور میں اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں مصنوعی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فی الحال لاہور میں بارش برسانے والے بادل شہر کی فضاؤں میں موجود نہيں ہیں۔

لاہور میں مصنوعئی بارش کے لئے محکمہ موسمیات اور محکمہ ماحولیات کا بڑا کردار ہو گا۔ دونوں محکموں کے احکامات پر کلؤوڈ سیڈنگ راکٹ فائر کئے جائیں گے۔کلؤوڈ سیڈنگ مصنوعی بارش برسانے میں سب سے تیز ٹیکنالوجی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میںلاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹیاسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹی تفصيلات جنانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پھر اسموگ، جمعہ کو اسکول بند رہیں گےچند دن کے وقفے کے بعد اسموگ نے لاہور کو پھر لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث ہنگامی بنیادوں پر تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا اور جمعہ کو بھی اسکول بند رہیں گے LahoreSmog
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کا راجلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں اسموگ کی صورت حال ایک بار پھر گھمبیر ہوگئی، اسموگ کے باعث لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں آج اسکول بند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Read News Lahore Gujranwala Faisalabad Smog School RemainClosed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »