اسلام آباد ائیرپورٹ پرنادرا کو مطلوب2افراد گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ایئر پورٹ پر نادرا کو مطلوب 2 افراد کو گرفتار

"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرستان کا رہائشی حیدر علی غیر ملکی پرواز سے جدہ جانا چاہتا تھاجبکہ نادرا کو مطلوب شخص عمران خان ترکی جانا چاہتا تھا، ایئرپورٹ انتظامیہ نے دونوں افراد کا نام مطلوبہ افراد کی فہرست میں موجود ہونے پر حراست میں لے لیا،ایف آئی اے نے ملزموں کو حوالات میں منتقل کردیاجہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منچن آباد: 9 سال کی بچی کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھکاری گرفتارپنجاب کے ضلع بہاول نگر کے شہر منچن آباد میں 9 سال کی بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Allah HU Akbar Allah is darinde ko Dunya me sakht se sakht saza de.Ameen إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ARYNEWSOFFICIAL ٹھوک دو سالے کو۔۔۔۔سرےعام کیوں نہیں مارتے تا کہ باقی عبرت پکڑیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ سےعرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کیس سے بریاسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کیس سے بری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو ڈسچارج کرنے کی پولیس رپورٹ عدالت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: اردو کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ | Abb Takk Newsممكنا فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا میں نے تو صرف بات کی، اس نے کمال کر دیا ۔ بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے پروین شاکر مرنے کے بعد بھی سالگرہ ہوتی ہے؟
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے Nothing happen all topi drama Don’t worry they will get release in all cases.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جیلوں میں موجودبیمارقیدیوں کاریکارڈ طلب،اسلام آبادہائی کورٹجیلوں میں موجودبیمارقیدیوں کاریکارڈ طلب،اسلام آبادہائی کورٹ SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 اب خیال آیا ہے امیر وزیراعظم کو غریب قیدیوں کا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »