لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج ، 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج ، 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے LHC

ہیں ,جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے سیشن ججوں میں قیصر نذیر بٹ کو او ایس ڈی لاہور لگا دیا گیا ہے جبکہ ارم ایاز کا کنزیومر کورٹ لاہور سے تبادلہ کر کے ملتان سے ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ خصوصی فرائض کی انجام دہی کے لیے ایڈیشنل سیشن ججوں میں محمد یونس عزیز کو

لاہور ، امجد علی شاہ کو لاہور ، محمد ریاض کو لاہور اور محمد اسحاق عاشر کو بھی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔اسی طرح سینئر سول ججوں کو بھی خصوصی فرائض دیئے گئے ہیں ان میں ثقیب عمران قمر کو لاہور اور ہدایت اللہ شاہ کو بھی لاہور فرائض سر انجام دینے کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئےلاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج ، 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ,جاری نوٹیفکیشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمداسلام آباد:اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئےمنتخب صدروولکن بوزکر کی وزارت خارجہ آمدپر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیشن جج قیصر نذیر بٹ کے ساہیوال تبادلے پر بینڈ باجے کا معاملہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم علی خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیشن جج قیصر نذیر بٹ کو او ایس ڈی بنا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نامور ادیب دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئیسندھ کے نامور ادیب، دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئی