صوبائی وزیر وائلڈ لائف صمصام بخاری کا چڑیا گھر بہاولپور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی وزیر وائلڈ لائف صمصام بخاری کا چڑیا گھر بہاولپور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز GOPunjabPK

کیا اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر آنریری گیم وارڈن پنجاب بدر منیر،ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف طاہر ہمدانی اور ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف محمد مدثر بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر نے بہاولپور چڑیا گھر میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے

ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ہر قسم کے غیر قانونی شکار پر مکمل پابندی ہے اور کسی کوبھی غیر قانونی شکار کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صوبائی وزیر نے مزیدکہا کہ وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پنجاب میں چڑیا گھر وائلڈ لائف پارکس اور سفاری پارکس کل عوام کیلئے کھول دیئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیاوزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پناہ گاہوں سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد لبنان کے وزیر اعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاپڑ سے کرونا کا 'علاج' کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکارپاپڑ سے کرونا کا ‘علاج’ کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر بلدیات کی متعلقہ اداروں کو فعال رہنے کی ہدایتوزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر پاسز اور نشیبی علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نکاسی آب کا کام کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »