لاہور: حکومتی شخصیات کے فائدے کیلئے ہزاروں ایکڑ اراضی رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں ایکڑ گرین اراضی کو رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیل کردیا گیا ہے جس سے کروڑوں روپے مالیت کی یہ زمین اب اربوں روپے کی ہوگئی ہے: ذرائع

لاہور ماسٹر پلان سے ایک حکومتی شخصیت سمیت چار بڑے لوگوں کو بڑا فائدہ ہوگا جس سے انہیں اپنی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو توسیع دینے میں مدد ملے گی: ذرائع/ فائل فوٹو

لاہور ماسٹر پلان منصوبے کو مکمل عملی جامہ پہنانے میں ابھی 27سال باقی ہیں لیکن بنیادی ضروریات پوری کرنے کے بجائے ایک ہی جھٹکے میں ہزاروں ایکڑ گرین اراضی کو رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیل کردیا گیا ہے جس سے کروڑوں ر وپے مالیت کی یہ زمین اب اربوں روپے کی ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AbdullahRehmat 😥😥

اس پر سب راضی ہیں انصافی نونی رل کے کھا رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسی نظام سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش آج ہم سے آگے نکل گیا، اور یہ نظام آج بھی کمزوروں کو تو جکڑنے کی کوشش کر رہا ہے، اور امراء کو پاکستانی عوام کو کنٹرول کرنے کے کیے جنیوا میں کنوینش منعقد کروا رہا ہے، معاذاللہ انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ Pakistani Media chat khor of Pml -N 1947 Say 2023 Aaj Tak Tosha Khana Maien Kya Aya Kya Gya Kis Nay Kharida Kitnay Maien Khareda Kab Khareda Sub Ka Audit Ho Phir Iskay Bad Adalat Faisala Kare Age Kya Karna Hay Aur Kis Tarha Mamlat Chalane Hen سب چوروں کو نا اہل کرو اور اس ملک سے نا اہل اور کرپٹ لوگوں سے نجات حاصل کیجئے۔ جو کوئی بھی ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باچاخان اور قائداعظم - ایکسپریس اردودونوں شخصیات کے درمیان دوریاں اور غلط فہیاں کیوں ہوئیں، کس نے پیدا کیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلیے پولیس نے اربوں روپے مانگ لیےاندرون سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی تیاری آخری مراحلے میں داخل ہوگئی، محکمے نے اخراجات کے حصول کیلئے وزیر اعلیٰ کو سمری اور خط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سنچریچیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سرفراز کے بارے میں کیا کہا؟جانئےکراچی (ویب ڈیسک)ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے، پاکستان کو جیت کیلئے 15 رنز اور نیوزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »