لاہور دھماکہ: نو برس کا ابصار ’کراچی پہنچ کر حفظ میں داخلہ‘ لینا چاہتا تھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور انارکلی دھماکہ: نو برس کا ابصار ’کراچی پہنچ کر حفظ میں داخلہ‘ لینا چاہتا تھا

لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ابصار کے والد الطاف اعوان نے بتایا کہ ’ابصار بدھ کی رات کو کراچی سے آئے ہوئے اپنے ماموؤں، ممانیوں، ایک خالہ اور ان کی بیٹی کے ہمراہ مظفرآباد سے لاہور پہنچا تھا۔‘

چنانچہ ابصار زیادہ وقت اپنے ننھیال میں رہا جبکہ کچھ وقت وہ اپنے والدین کے ساتھ کراچی میں رہا مگر تین سال قبل ابصار والدین کے ہمراہ کراچی سے کشمیر آ گیا۔ پھر اس کا جب جی چاہتا تو کراچی چلا جاتا اور جب جی چاہتا مظفر آباد آ جاتا۔‘ اُنھوں نے بتایا کہ ’ہم سارے ابصار سمیت خاندان کے سات افراد انار کلی کے قریب ایک ہوٹل میں رہائش پذیر تھے جہاں سے ہم دن کا کھانا کر انار کلی بازار نکل گئے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tragic very sad

پہلے تو مو برس کے بچے کو حفظ کا پتہ نہی ھوتا۔۔۔۔ دوسرا کراچی کیوں ۔۔ کیا لاھور میں حفظ کرانے کے لیے کویئ مدرسہ نہی۔۔

مولویوں سے بچ گیا۔۔۔ اس کا ریپ کرنا تھا بچہ بازوں نے

بم دھماکے کرنے والے سابق افغان حکومت کے اہلکار ہیں جن کو انڈیا کی پشت پناہی حاصل ہے

Ye BBC h sham se muhajreen Nikl rha tha kids daughters sisters mother's old youngs jinka sham War se koi connect ni tha be gunhah neeehtaa pr missles rockets heavy weapons use krna wlo ko it itna dukh....

Jihadi esa attack ni krta jha ladies kids hu...jihadi shahdaat o ka bdla training yfta uniform se leta.... Sb jnta mujahideen remote control bomb use ni krta ye western traqii yftaa krta... Mujahideen shadaat ka bdla high rank officers de gy jsa endian plan ma Mar krdea

چلو اچها هے زرا تمهیه بلوچ والدین کے درد کا پته تو چلے

Rip 🥺

الظلم ظلمات یوم القیامہ دنیا میں ظلم کرنا روز محشر کی قسم کی تاریکیوں کا سبب ہوگا رب کریم عام و خاص کو ظلم سے باز رکھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مشہور نیو انارکلی بازار میں دھماکے سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہوئے ہیں۔ Who actually got this ballast done? A mystery will remain till the Pakistani dig it out! پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے جس کی پشت پناہی اسرائیل کر رہا ہے اور انھین پاکستان کا امن ہضم نہین ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے گرلز کالج سے 22سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سینلاہور : سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی ۔۔۔۔۔۔ سب کو پتہ ہے یونیورسٹی کالجز کے ماحول کا لیکن ہم بیغرت بن چکے ہیں ہمیں بیٹی کو پڑھانا اے ٹی ایم مشین بنانا ہے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »