کیا پاکستان میں ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جا سکتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں پر ٹیکس، کیا واقعی ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جا سکتی ہے؟

ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت بڑھنے کے امکانات کا اظہار اس وقت کیا جا رہا ہے جب ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی پہلے ہی کافی مہینوں سے دباؤ کا شکار ہے اور اس کی قیمت میں مسلسل کمی واقع ہوئی ہے۔مئی 2021 میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 152 روپے تھی تاہم ملک کے بڑھتے درآمدی بل اور افغانستان کو ڈالر کی مبینہ سمگلنگ کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا اور گذشتہ سال کے آخری مہینے تک ڈالر کی انٹر بینک میں قیمت 178 روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی جس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کی...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معطل شدہ پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر کی قسط وصولی کے لیے حکومت نے حال ہی میں منی بجٹ بھی پاس کروایا تھا تاکہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر وصول کرنے کے بعد دوسرے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کو فنڈنگ جاری ہو سکے جو ملک کی بیرونی ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے گی اور ایکسچینج ریٹ پر اس کا مثبت اثر پڑے گا۔حکومت کی جانب سے ایکسچینج کمپنیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ کیا گیا ہے جس کی شرح 16 فیصد ہو گی۔ وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے بتایا کہ...

اُنھوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سال سے یہ ٹیکس نافذ العمل نہیں تھا مگر اب حکومت کی جانب سے اچانک اس کو لاگو کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں جن میں ایک ارب روپے تک اس ٹیکس کے تحت حکومت کو جمع کروانے کا کہا گیا پے۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے بتایا کہ اس کا اطلاق ایکسچینج کمپنیوں پر ہو گا اور انٹربینک میں ڈالر کی تجارت پر اس کا کوئی اطلاق نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکمران طبقات کا مفاد ہوا تو ضرور ڈالر دو سو سے بھی اوپر جائے گا

PTI completely failled . An ko politics ka experience nhe na locally na internationally .. need mid term election

۵۰۰ پر بھی کا سکتی ہے اگر IMF پر عمل کیا

بالکل جب خزانہ آئی۔ایم ایف کے لوگوں کے پاس ہے اور عمران خان جیسا لالچی وزیراعظم ہے تو 200 بھی کراس کر سکتا ہے ڈالر ۔

If the economic situation in this country remains the same, the dollar will cross 200.

Yes

Yes because of incompetency and insincerity..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح، پاکستان تیسرے نمبر پر، برطانوی جریدہبرطانوی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح کے لحاظ سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ تبدیلی آئی ہے کیا؟ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں مہنگائی نہیں ہے۔۔۔ Shrm tum ko mgr nhi aati
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیابرائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »