لاہور: ہربنس پورہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، وزیراعلی کا نوٹس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیکر سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور میں قاتل ڈور ایک اور جان لے گئی، ہرب

نس پورہ کینال روڈ پر شہری گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا جسے سی ایم ایچ ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ پر ایس ایچ او ہربنس پورہ کو معطل کر دیا، 51 سالہ منظور حسین ننکانہ صاحب کا رہائشی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتنگ بازوں کے خلاف حکومت کوں نہیں اپنی رٹ قائم کرتی؟؟؟؟؟؟؟؟ اب کدھر ہے شیخ رشید، فواد چوہدری؟؟؟؟؟ اب کوئی قانون نہیں؟

معافی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ہربنس پورہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، وزیراعلی کا نوٹسAstagfirullah شرم کی بات ہے کتنی جانیں جا چکیں کوئ عمل نہی صرف نوٹس Sad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئیلاہور  (ویب ڈیسک)  کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی، کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا کی شرح میں اضافہ،مکمل لاک ڈاؤن پرغورلاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت کورونا وائرس کے زیادہ شرح والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور:تھانہ مصطفی ٹاون کی حدود میں گھر میں ڈکیتی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقاتپاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »