لاہور میں کورونا سے 7لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ،مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو

رہی ہے، حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔مائیکروو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت پر واک کے لیے گھر سے باہر گئے۔ حکومت کارکردگی سے جان چھڑانے کیلئے ان پر تنقید کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ترجیحات عوام کی خدمت نہیں کچھ اور ہے۔ عوام کی خدمت کریں یا کسی اور کو کرنے دیں۔

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی خیال رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں سمارٹ سیمپلنگ کے ذریعے کورونا کی علامات کے حامل 6 لاکھ 70 ہزار 8 سو کیسز کا محتاط اندازہ لگایا گیا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے 15 مئی کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ارسال کی گئی سمری منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں سمارٹ سیمپلنگ کے دوران ٹیسٹوں میں 6 فیصد کا رزلٹ پازیٹو رہا۔

While people are suffering & losing their lives not only to Corona but to unprecedented & unbelievable incompetence, criminal negligence & apathy, the govt continues to incurably suffer from Nawaz Sharif syndrome. 1/2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافAur lockdown na kero India 🇮🇳 ma 1,82000 cases ha only
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہڈرامے باز ہے ۔۔ عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کا کاموں کا بندوبست کر لیا. عوام جائے بھاڑ میں یا لڑے کورونا سے یا مرے بیروزگاری سے عمران حکومت کو کوئی سروکار نہیں. ہم تو نفرتوں کی آگ کو پھیلائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ YusufMoeed why these corrupt people got preferance over normal Pakistanis? آپ تمام صحافی سندھیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں یعنی سندھ میں جعلی ڈومیساٸل بننے پر بھی کبھی پروگرام اور ٹویٹ ہی کر لیا کریں کیا؟؟؟ کیا یہ آپ لوگوں کا قومی حق نہیں خواہ اس میں کوٸی بھی ملوث ہو💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »