لاہور ٹریفک سسٹم میں بہتری کیلئےخالی آسامیوں پر 1400وارڈنز کی بھرتی کی منظوری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج

وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس کے دوران لاہور میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کی آمد و رفت میں مشکلات کے ازالے کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور چیف ٹریفک آفیسر نے لاہور میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم اور پلان بی کے تحت ملک بھر میں پھیلنے اور سڑکوں کی بندش کا امکان ، اعلان آج متوقع

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں کیونکہ شہریوں کو ٹریفک میں رکاوٹ کے باعث مشکلات کا سامنا ہے ا ور لاہور کے شہریوں کی مشکلات کا فوری ازالہ ضروری ہے اوراس ضمن میں روڈ انجینئرنگ پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیراعلیٰ نے منظور شدہ خالی آسامیوں پر ٹریفک وارڈنز بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک وارڈنز کی1400 منظور شدہ خالی آسامیو ں پر بھرتی کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،سڑکوں سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے بھی موثر مہم چلائی...

انہوں نے کہا کہ موثر ٹریفک مینجمنٹ سے شہروں میں آنے اور جانے والے لوگوں کو سہولت ملے گی،موثر ٹریفک مینجمنٹ اور ٹریفک ری انجینئرنگ کے ذریعے ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا ہوگا،ٹریفک مینجمنٹ کا بہترین نظام مہذب معاشرے کی پہچان ہوتا ہے،ٹریفک نظام بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ عوام کی سہولت کیلئےایسے اقدامات اٹھائے جائیں جن سے آمد و رفت میں شہریوں کو آسانی ہو، شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے نجات دلانا متعلقہ ادارو ں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نےکہاکہ متعلقہ اداروں اور محکموں کو آبادی بڑھنے کے ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوپانچ ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، ترجمان اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:کینٹ اسٹیشن پرتیزگام کی بوگیاں اترگئیں،ٹرین ٹریفک متاثرمسافروں کو شدید دشواری کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لبنان میں 11 ہزار بنک ملازمین کی ہڑتال, بنکنگ سسٹم بندلبنان میں 11 ہزار بنک ملازمین کی ہڑتال, بنکنگ سسٹم بند Lebanon LebanonProtests Banks BankStaff Strike Protest StaffStrike
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »