مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔

کراچی کے علاقے لیاری میں قطر فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں چیکس تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ملک کی عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ٹماٹر کے بھاؤ کا علم نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جس حکومت کی معاشی ٹیم کے سربراہ کا یہ حال ہو، اس ملک کی معشیت کی خدا خیر کرے۔ ملک میں کہیں بھی سترہ روپے فی کلو ٹماٹر ہے تو مشیر خزانہ لیاری کے عوام کو لا دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملک کو قرضوں میں ماضی کی حکومتوں نے نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر جکڑا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت بدترین مہنگائی کی ذمہ دار ہے۔

اس موقع پرانہوں نے نے سندھ حکومت کی طرف سے لیاری کے فٹ بالر نادر کو نیوزی لینڈ میں سندھ کی نمائندگی کے لئے بھرپور تعاون اور سندھ حکومت کی طرف سے ٹکٹ فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹماٹر کی قیمت سے لاعلم مشیر خزانہ کا انوکھا دعویٰwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مرتضی وہاب نے آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندی کی خبروں کی تردید کردیمرتضی وہاب نے آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندی کی خبروں کی تردید کردی MurtazaWahab AirLift Transport SWVL BannedRidding Refused OnlineTransportCompany pid_gov MoIB_Official murtazawahab1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشدمیڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آئی ایم ایف نے 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی‘’آئی ایم ایف نے 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IMF
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘آئی ایم ایف نے پاکستان کو 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی’دوسری قسط کتنے ملین ڈالرز پر مشتمل ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کر دی01:55 PM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »