لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

سندھ اور بلوچستان لاک ڈاؤن میں نرمی کیخلاف اور پابندیاں مزید سخت کرنے کے حامی جبکہ دیگر دو صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں تجاویز پیش کریں گے اور قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hope to be well decision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Hukomat cha kya rhi hy jo lickdown ma narmi krny lgi hy jb k din ba din halat qarab hoty ja rhy hainsuna hy k logo k marny pa b 300 dolar mil rhy hain haqeqat kya hy پلیز مزید نرمی لائیں کیونکہ ہماری غریب عوام سختی برداشت نہیں کر سکتے آخری پیرا میں کیا لکھا ہے، 30 جون تک سفارشات جمع کرینگے اور یکم جون کو این او سی کا اجلاس ہوگا کئا مطلب ہے اس کا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV ان لوگوں کے لئے چھٹی والے دن ضمانت کےلئے عدالت لگتی ھے اور وزیراعظم سے ضمانت مانگی جاتی ھے کہ کل تک زندہ رھے گا لکھ کر دیں ۔۔۔۔ آج وہ عدالت بتائے کتنے مجرموں پر اسطرح ترس کھایا اور کتنے بغیر ضمانت کے مر گئے اور کتنے لندن میں عیش کر رھے ھیں زمہ دار کون ھے ۔؟؟ ⚔️اکبر⚔️ murtazawahab1 👍👍❤ Have fear of ALLAH ALMIGHTY and b honest about big game behind Virus ,normally how many deaths in a year and how m pple going to hospital ?any 1 go hospital they say virus any 1 dies thy say plz put down death due to virus? Ths al to scare ppl in th world crash economy lot more
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی یانرمی پرفیصلہ آج یکم جون کوہوگالاک ڈاؤن میں سختی یانرمی پرفیصلہ آج یکم جون کوہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی حکمت عملی پر آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا اورلاک ڈاؤن میں اضافے یا نرمی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ آج کیا جائے گا - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی جانب سے سفارشات پر غور کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب اور سندھ نے سفارشات تیار کرلیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »