لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟ فیصلہ آج متوقع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟ فیصلہ آج متوقع Islamabad Special Meeting NCC Coronavirus Held Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

قومی رابطہ کیمٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوگا جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ صوبائی حکام بھی شریک ہوں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے اور صحت حکام شریک ہوں گے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے سفارشات پیش کی جائیں گی۔ اجلاس میں فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل کورونا صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اموات کی شرح پر بریفنگ دیں گے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایس او پیز سخت کرنے کی سفارش متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت وفاق سے وینٹی لیٹرز اور دیگر سامان کی فراہمی کا مطالبہ کرے گی۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی...

اجلاس میں کورونا کے مریضوں کے علاج اور طبی سازو سامان کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ قومی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان کیا گیا تھا اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبوں کے مشاورت سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 72 ہزار 460 تک پہنچ گئی ہے اور 1543 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ اور جون میں سب سے زیادہ کیسز سامنے...

معاون خصوصی برائے صحت ظفرمرزا نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Hukomat cha kya rhi hy jo lickdown ma narmi krny lgi hy jb k din ba din halat qarab hoty ja rhy hainsuna hy k logo k marny pa b 300 dolar mil rhy hain haqeqat kya hy پلیز مزید نرمی لائیں کیونکہ ہماری غریب عوام سختی برداشت نہیں کر سکتے آخری پیرا میں کیا لکھا ہے، 30 جون تک سفارشات جمع کرینگے اور یکم جون کو این او سی کا اجلاس ہوگا کئا مطلب ہے اس کا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی یانرمی پرفیصلہ آج یکم جون کوہوگالاک ڈاؤن میں سختی یانرمی پرفیصلہ آج یکم جون کوہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ آج کیا جائے گا - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی جانب سے سفارشات پر غور کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب اور سندھ نے سفارشات تیار کرلیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکان SamaaTV 😳😳😳😳👍🌹 Karachi aur سندھ? What a shame
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تازہ یا ٹِن میں محفوظ، کس خوراک میں زیادہ غذائیت؟خوراک کی صنعت میں اسے مشینوں کے ذریعے یخ بستہ رکھنا ایک لحاظ سے ایک تازہ ایجاد ہے۔ تحقیقات کے مطابق دیگر سبزیاں جب انھیں فریج میں رکھا گیا تو ان کی وٹامن سی تیزی سے ضائع نہیں ہوئی، ان میں ساگ بھی شامل ہے جس کی غذائیت فریزر میں رکھے جانے کے دوران صرف 30 فیصد کم ہوئی۔ Tin foods are not healthy. SindhRejectBogusDomiciles plz highlight this issue on media as pak media is paid ..people of sindh are desperate for this news to be highlighted!! شائد کہ اس کہانی کا مقصد صرف لوگوں کو پیکڈ اور فریزڈ غذاؤں کی طرف رغبت دلانا ہی ہے ورنہ کوئی خاص تحقیقی جائزہ نہیں ہے اس میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »