لاکھوں پاﺅنڈ کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑ پتی بننے والے شخص نے اپنی اہلیہ اور بچوں سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 1997ءمیں 50لاکھ پاﺅنڈ کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑ پتی بننے والے برطانوی شخص نے کسی اور خاتون کے لیے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی۔دی سن کے

مطابق 52سالہ بیری شیوین اور اس کی 54سالہ اہلیہ جینی نے لاٹری جیتنے کے بعد ایک پرتعیش زندگی بسر کرنی شروع کی۔ انہوں نے ساڑھے 17لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا ایک عالیشان گھر خریدا۔ اس کے علاوہ بھی گلاسگو میں انہوں نے کئی لگژری جائیدادیں خریدیں۔

بیری اور جینی نے بچوں کی سپیشل ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک فلاحی تنظیم ’دی ٹیڈی بیئر فاﺅنڈیشن‘ بھی قائم کی، جس پر مالی اور انتظامی نوعیت کے کئی الزامات عائد ہوئے اور چیئرٹی واچ ڈاگ او ایس سی آر ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بیری نے اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”میں کام کے دوران کسی اور خاتون سے ملا، جس سے مجھے محبت ہو گئی اور اس کے لیے میں نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری فلاحی تنظیم کے معاملات اور کاروباری امور کے دباﺅ کا ہماری علیحدگی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بندکےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند arynewsurdu کراچی پھر اندھیروں میں؟؟ لوگوں کے لیے خیر ہو۔ PDM ko bhi aese hi Allah paak taba o barbaad kerdey ( Aamen Summa Aamen ya Rabbul Alamen) Solar system lagawo...75 Saal hogaye abi tak bejli ka system nahi bana sakha...pata nahi is mulk ko or Kitna problem anaye wale hai...Yaha insaf nahi hai ye mulk ayse nahi chale ga...yaha par shobaz, zardari fazlo,Maryam,Nawaz sharif jayse monafiq melenge.gharib ko insaf nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئیصوبے میں متاثرہ مکانات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 975 ہوگئی ہے جن میں سے 3 ہزار 556مکمل جبکہ 10 ہزار 429جزوی طور پر متاثر ہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میانمار؛ فوجی قیادت نے ایمرجنسی کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی - ایکسپریس اردومیانمار کی فوج نے گزشتہ برس فروری میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے ایمن الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: مدرسے کے استاد کی کئی بچوں سے زیادتی کی تصدیقاستغفرُللہ 😡 استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کی گرفتاری، حنا پرویز کی عمران خان پر کڑی تنقیدنیازی نے اپنی اوقات دکھا دی، سیاسی انتقام شروع مگر ہم جھکنے والے نہیں: رہنما (ن) لیگ فارن فنڈنگ کیس کے ساتھ ساتھ والیم 10 بھی کھولا جائے. اوپن_والیم_10 لگتا ہے آج قرارداد جمع کروانی بھول گئی 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »