میانمار؛ فوجی قیادت نے ایمرجنسی کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بدستور عدم استحکام کا شکار ہے مزید پڑھیے: expressnews

میانمار میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہونے والی فوجی قیادت نے ہنگامی حالت کی میعاد ختم ہونے پر مزید 6 ماہ کی توسیع کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے فوجی حکمراں نے کہا ہے کہ مکمل طور پر امن کی بحالی میں اب بھی رکاوٹیں حائل ہیں اور ملک بدستور عدم استحکام کا شکار ہے اس لیے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں 6 ماہ کی توسیع کی جاتی ہے۔ میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ جنرل من آنگ ہلیئنگ نے گزشتہ برس فروری میں اقتدار پر قبضہ کرکے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی اور حکمراں آنگ سان سوچی کو گرفتار کرلیا تھا اور حال ہی میں ایک رکن اسمبلی سمیت جمہوریت کے علمبردار کارکن اور 4 دیگر افراد کو پھانسی بھی دی گئی۔

میانمار میں فوجی بغاوت پر ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے 10 ارکان نے میانمار کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے ایک 5 نکاتی ایجنڈا دیا تھا تاہم فوجی قیادت اس پر عمل کرنے میں ناکام رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں‌ حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردیابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں‌ حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu سیلاب زدگان کے دکھ درد میں میں بھی حصہ لیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کی خبریں، محکمہ تعیلم کا اہم بیانموسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کی خبریں، محکمہ تعیلم کا اہم بیان arynewsurdu پھلے تھوڑا تنگ کیا ھے اب اور چھٹیاں مل رہی ہے محکمہ تعلیم پنجاب ،سندھ،کے پی کے یا بلوچستان ؟؟؟ نامکمل خبر ھے۔ پنجاب میں آج سکول کھل چکے ہیں تو یہ خبر کہاں کی ھے؟ Bachy TU School ja chuky . Ko sa elaaaaan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پناہ گزینوں کی مدد میں ترکیہ دنیا میں پہلا نمبر اقوام متحدہ کی تعریف09:09 PM, 31 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نیویارک : اقوام متحدہ کی معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور جوائس مسویانے دنیا میں سب سے زیادہ پناہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین میں طلب کی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ تحریک انصاف اور (ق) لیگ میں اختلاف پیدا ہوگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے اپنی بھر پور کوششوں سے اتحادی( ق) لیگ کے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے منصب پر تو بٹھا دیا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی,بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 124 ہو گئیسیلابی ریلوں نے بلوچستان، پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں تباہی مچا دی. بلوچستان میں سیلابی ریلے 124 جانیں لے گئے۔ملک بھر میں  سیلاب کے باعث سیکڑوں dpr_gob GovtofPakistan Ya Allah, apna khas Karam farma ore sab ko is preshani ore afat say Mehfooz farma Jo is men fot hogaey unko Jannatulfirdous men ala muqaam ata farma Ameen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »