لاکھوں انسانوں کو بیمارہزاروں کو قتل کرنے والا کورونا کتنے افرادکی نوکوی کیلئے خطرہ ہے؟عالمی ادارے کے ایسے اعدادوشمار کے ہر ملازمت پیشہ شخص پریشان ہوجائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس نے جہاں لاکھوں انسانوں کو طبی اذیت سے دوچار کیا ہے وہیں یہ وائرس سوا ارب افراد کے روزگار کیلئے بھی خطرہ بن چکا

مزدوروں کی عالمی تنظیم آئی ایل او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کم از کم ایک ارب 25 کروڑ لوگوں کے روز گار کو خطرہ لاحق ہے۔

گزشتہ روز جاری ہونے والی وبا سے متعلق آئی ایل او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کا روز گار خطرے میں ہے وہ ایسے شعبوں میں کام کرتے ہیں جنہیں اس وبا کے باعث بندش یا دیگر خطرات لاحق ہیں۔حتی کہ گذشتہ تین ماہ کے عرصے میں دنیا بھر میں کام کے اوقات میں سات فیصد تک کمی کر دی ہے۔ جو کم از کم 19 کروڑ 50 لاکھ کل وقتی ملازمین کے برابر ہے۔

خیال رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 79 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوسری رات انتہائی نگہداشت یونٹ میں گذاری جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔چین کے شہر ووہان میں 11 ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فرانس میں بھی وبا کے آغاز کے بعد سے...

آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل گائے ریڈر کا کہنا تھا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک دونوں میں ہی کاروبار اور ملازمین اس سے متاثر ہوں گے۔ تاہم ایسے لوگ جو غیر محفوظ کام کرتے ہیں خصوصاً ترقی پذیر ممالک میں انہیں اس سے زیادہ خطرات لاحق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نے تک مزید کارروائی کی جائے گی، ذرائع He was never there. Good اخلاقی لحاظ سے جہانگیر ترین کو خود ہی اس عہدے سے الگ ہونا چاہیئے تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے بانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیاشیخ مجیب الرحمان کے مفرور قاتل کو کہاں اور کیسے گرفتار کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دوا کا تجربہ جانوروں کے بجائے انسانوں پر کیا جائے، سعودی اداکارہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راشن کیلئے گورنر ہاﺅس پنجاب کے باہر جمع ہونے والوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاجلاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں مال روڈ پر پنجاب گورنر ہاﺅس کے باہر راشن لینے کیلئے جمع ہونیوالے شہریوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاج کے بعد گھروں کو واپس لوٹ گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیالاہور: (دنیا نیوز) کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیا، ٹرائی تھیلون سٹار اور کراٹے ماسٹرز کی ورزشیں توجہ کا مرکز بن گئیں، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 45 سیکنڈ میں ایک سو بیالیس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »