راشن کیلئے گورنر ہاﺅس پنجاب کے باہر جمع ہونے والوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں مال روڈ پر پنجاب گورنر ہاﺅس کے باہر راشن لینے کیلئے جمع ہونیوالے شہریوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاج کے بعد گھروں کو واپس لوٹ گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق گورنر ہاﺅس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے راشن دینے کیلئے کسی کو نہیں بلایا تھا، لوگ ازخود ہی پہنچ گئے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ کہا گیا صبح 8بجے راشن ملے گا،نہیں دینا تھا تو بلوایا ہی کیوں گیا۔اتوار کی صبح گورنر ہاﺅس کے باہر مرکزی شاہراہ مال روڈ پر راشن لینے آنیوالے مرد و خواتین کی بہت بڑی تعداد اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کیساتھ جمع ہوگئی، جوراشن کے حصول کیلئے گھنٹوں وہاں موجود رہے اور ایک دوسرے سے فاصلہ بھی نہ رکھ پائے، مگر گورنر ہاﺅس سے راشن نہ ملنے پر مایوس ہوکر گھروں کو لوٹ گئے۔راشن کیلئے جمع ہونیوالے شہریوں نے گورنر ہاﺅس کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہمیں کہا گیا تھا کہ صبح 8 بجے راشن ملے گا،ہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صنعتوں کو کھولنے کے طریقہ کار کیلئے کمیٹی بنادی - Pakistan - Dawn Newstui maro is ki !
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا عوام کو راشن کی فراہمی سے متعلق بڑا حکمکراچی : حکومت سندھ نے راشن فنڈ بڑھا کرایک ارب10کروڑروپے کردیا,متیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن بڑھنےکی صورت میں راشن اوررقوم بڑھا سکتے ہیں۔ ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی کے کانٹریکٹ ملازمین کی پریشانیاں جلد سے جلد ختم کی جائیں ملازمین کو ریگیولر کر کے روکی ہوئی تنخواہیں ادا کی جائیں.. Hahahahah ahahahah I would say whatever sindh pm do for people it’s all fake, we are still looking forward to that accountability process
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا عوام کو راشن کی فراہمی سے متعلق بڑا حکمکراچی : حکومت سندھ نے راشن فنڈ بڑھا کر ایک ارب 10کروڑروپے کردیا، وزیر توانائی سندھ امتیاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مشکل وقت میں سفید پوش افراد تک مالی مدد پہنچائیں گے، حکومتی سر پرستی کے بغیر دوستوں کے تعاون سے … 😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝 😂😂😂😂 FESLE K AGAY B KUCH HOTA HAY K NAHI-? YA BAS FESLA KAR K BAAT KHATAM?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »