لاڑکانہ میں کمسن دلہن سے شادی کرنیوالا دولہا گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے آدمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 35سالہ اشرف کلہوڑو نامی ملزم کی شادی کی تقریب لاڑکانہ کے نذر محلہ میں ہو رہی تھی۔ اس کی دلہن کی عمر محض 12سال تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دولہا کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کم عمر...

پی سی بی کا صحافیوں،شائقین کوبھارتی ویزے جاری نہ کرنے پر ایک ...لاڑکانہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے آدمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 35سالہ اشرف کلہوڑو نامی ملزم کی شادی کی تقریب لاڑکانہ کے نذر محلہ میں ہو رہی تھی۔ اس کی دلہن کی عمر محض 12سال تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دولہا کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق کم عمر دلہن کی شناخت نسیم کلہوڑو کے نام سے بتائی گئی ہے۔ پولیس نے دولہا کے ساتھ دلہن کے والد ظہیر کلہوڑو کو بھی حراست میں لے کر دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپہ پڑنے پر نکاح خواں تقریب سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایچ او رحمت عباسی کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور انہیں جلد عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیش چندر شیکھر کا جیکلین کیلیے نوراتری کے برت رکھنے کا اعلانممبئی: 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سکیش چندرا شیکھر نے جیل سے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈز کو ایک اور خط بھیج دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سگی بھانجی کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالا شخص گرفتارڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)سگی بھانجی کے ساتھ کورٹ میرج کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگاکر کورٹ میرج کی، جس کی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ مقدمے کے مطابق 40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی سگی بھانجی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان بحرین سے گرفتارتفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »