سگی بھانجی کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالا شخص گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)سگی بھانجی کے ساتھ کورٹ میرج کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگاکر کورٹ میرج کی، جس کی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ مقدمے کے مطابق 40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی سگی بھانجی...

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگاکر کورٹ میرج کی، جس کی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتارکرلیا۔

مقدمے کے مطابق 40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی سگی بھانجی شازیہ بی بی کے ساتھ کورٹ میں نکاح کیا، لڑکی کی عمر 17، 18 برس ہے جو کہ 21 ستمبر سے اپنے گھر سے لاپتا تھی۔پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ہونڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارڈر پار کرنیوالا بھارتی نوجوان گرفتار لیکن جیب سے کیا کچھ ملا؟ تفصیلات ...رحیم یار خان (ویب ڈیسک) رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کر دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران بھارتی شہری کی جیب سے 110 انڈین کرنسی نوٹ بھی ملے۔ اس حوالے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرارلاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئینی و قانونی طور پر قابل عمل نہیں، سپریم کورٹ، معاملہ نیپرا کے اپیلیٹ ٹریبونل کو ارسال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی، صارفین کے لئے بڑی خبراسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »