لاپتہ افراد کمیشن نے 31 مارچ تک 4513 کیسز نمٹا دیئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن نے 31 مارچ تک 4513 کیسز نمٹا دیئے۔ جبری طور پر لاپتہ افراد سے متعلق کیسز کی مجموعی تعداد 6628 ہوگئی۔ رپورٹ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکریٹری فرید احمد خان کی جانب سےجاری کی

گئی رپورٹ کے مطابق مارچ 2020ء کے دوران 24 نئے کیسز کمیشن کو موصول ہوئے۔ جبری طور پر لاپتہ افراد سے متعلق کیسز کی مجموعی تعداد 6628 ہوگئی۔

مارچ 2020ء میں انکوائری کمیشن نے 395 سماعتیں کیں۔ اسلام آباد میں 198، کراچی میں 134 اور بلوچستان میں 63 سماعتیں کی گئیں۔ اعلامیہ کے مطابق لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کے صدر جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ جسٹس جاوید اقبال اس عہدے کی تنخواۃ یا مراعات نہیں لیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب چئیرمین نیب اندھا بہرہ ہوگیا ہے پہلے تو بنا کیس کے اٹھا لیتا تھا اب اس کے کئی باپون کا نام ثابت ہوگیا ہے ہے تو ڈر کے چھپ گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بعض افراد کی جلد قدرتی طور پر دھوپ سے بچاؤ رکھتی ہے - ایکسپریس اردوکچھ افراد میں جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان کی جلد پر دھوپ کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ وہ کیسے Pathan's on top in that list 🤝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئیملک میں متاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم بینی کےشوقین افراد کیلئےماہرہ خان کا مشورہقرنطینہ کے دوران نت نئے مشاغل میں مصروف سیلیبرٹیز فالوورز کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ ماہرہ خان نے فراغت میں پسندیدہ فلمیں دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ SamaaTV جاہل کی بچی اللّہ اللّہ کرنے کا کہہ دیتی۔ اللہ سے اپنے گناہوں سے معافی مانگنی چاہئے اور یہ بی بی TheMahiraKhan اور گناہ کرنے کی ترغیب دے رہی ہیں اللہ معاف کرے آمین Free time mila ha bibi Allah ko yad karo aur dua karo is waba sy najat dy.guna ki maafi mangy.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »