لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کو کنفرم کرتے ہوئے ان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران میں پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری ، شہریار آفریدی ، علی محمد خان ، اسد عمر، فیصل جاوید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ دوان سماعت فاضل جج نے استفسار کیا کہ ابھی عدالت میں کون کون سے ملزمان پیش ہوئے ہیں اور وکیل کے بتانے پر جج نے ملزمان کو ہدایت کی کہ آپ کی حاضری لگ گئی ہے آپ بے شک چلے جائیں۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ تھانہ ترنول، گولڑہ اور آئی نائن کے مقدمے میں کوئی شامل تفتیش نہیں ہوا، میں تفتیشی کو پابند کر دیتا ہوں آپ شامل تفتیش ہو جائیں۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے تمام افراد کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دی گئیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری، شہریار آفریدی، علی محمد خان، اسد عمر، فیصل جاوید، شیراز بشارت، راجہ خرم نواز، شیخ رشید، مراد سعید، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ سائیکلوں کی پیداوار میں 88فیصد اضافہاسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی درخواست کیوں دائر ہوئی؟ جانیے: DaniaShah GeoNews AmirLiaqut GeoNews پہلی بات شوہر کی برہنہ تصاویر لیک کرنے والی کسی رعایت کی مستحق نہیں ہے دوسری بات تنظیم کو پتہ ہے کہ اب یہ لڑکی کروڑوں کی شاید مالک بنے تو اپنا حصہ لینے کیلے یہ کاروائی ڈال دی گی ۔۔!! جونہی رقم لین دین طے ہوجائے گا کیس واپس لے لینا ہے تنظیم نے۔۔!! amirliaquathussain MimpiMuhammadQasim Look, now in Indonesia there is a trending topic discussing Imran Khan, about the truth of Muhammad Qasim's dream Chalo shukr hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں پراسرار اضافہکراچی پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات... DEAR DHA, PLEASE IMPLEMENT SUPREME COURT ORDER OF JAN 2019 ABOUT DHA 13 WITHOUT ANY FURTHER DELAY. PEOPLE ARE TOO MUCH AFFECTED SINCE 2009. iss Thaar k ilaqqay mein herr saal loog aur mawaishee pani aur drought se maar jataay hain, lekin inn baygharut PPP waloon, yani Zardari aur Bilawal k opper koee asaar nahi hotaa na hee Sindh k CM per.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظورقاسم سوری، شہریار آفریدی، علی محمد خان، اسد عمر، فیصل جاوید،شیرازبشارت ،راجہ خرم نواز ،شیخ رشید،مرادسعید، پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ اگر یہی ہونا تھا تو پھر کیس بنائے کیو۔ تھے یہ عدالتیں لبیک والوں کے وقت قدر تھے انصاف کا دوہرا میعار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میںجانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جارہی ہے۔ امریکہ وہ پھوپھو جس کو دوسرے کے گھروں کا سکون پسند نہیں ھے یہ نیوٹرل ھوتے ھیں ہماری عدالتوں کے کئی ایسے 'فیصلے' ہیں جن کی 'گونج' نہیں ہوتی - اس معاملے میں'بین الاقوامی' (نصرانی) میڈیا سیلیکٹو ہے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »