کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میں arynewsurdu

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 35 برس سے قید تنہائی گزارنے والے کاون ہاتھی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا امریکی عدالتی فیصلے میں تذکرہ کیا گیا۔

اسٹیٹ آف نیو یارک کورٹ آف اپیلز کے 14 جون کے فیصلے میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کا تذکرہ کیا گیا، امریکی عدالتی فیصلے میں چیف جسٹس کے فیصلے کا ایک پیراگراف نئے سرے سے لکھ کر شامل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اچھا فیصلہ ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ جانوروں کی جگہ چڑیا گھر نہیں بلکہ جنگل ہے

ہماری عدالتوں کے کئی ایسے 'فیصلے' ہیں جن کی 'گونج' نہیں ہوتی - اس معاملے میں'بین الاقوامی' (نصرانی) میڈیا سیلیکٹو ہے!

یہ نیوٹرل ھوتے ھیں

امریکہ وہ پھوپھو جس کو دوسرے کے گھروں کا سکون پسند نہیں ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد نے ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردیسندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اس کی مرضی سےفیصلہ کرنےکا حکم دیا، ہائیکورٹ کے فیصلے میں خامی ہے، دعا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست Jo Meri video Dekhai ga wo hamesha kamyab ho ga Inshallah ⬇️ Click To Watch ⬇️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کے لیے ن لیگ، پیپلزپارٹی کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردووفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس، پیر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت مزید پڑھیے: expressnews 😝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالاتوکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پشاور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ، پشاور، ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے   جس کی شدت ریکٹر سکیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو گرانے کی مذمت08:53 AM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو گرائے جانے اور حکمراں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »