لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی  عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کو کنفرم

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری ، شہریار آفریدی ، علی محمد خان ، اسد عمر، فیصل جاوید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ تھانہ ترنول،گولڑہ اور آئی نائن کے مقدمے میں کوئی شامل تفتیش نہیں ہوا، میں تفتیشی کو پابند کر دیتا ہوں آپ شامل تفتیش ہو جائیں۔فاضل جج نے استفسار کیا کہ ابھی عدالت میں کون کون سے ملزمان پیش ہوئے ہیں، وکیل کے بتانے...

جج نے ملزمان کو ہدایت کی کہ آپ کی حاضری لگ گئی ہے آپ بےشک چلے جائیں۔بعد ازاں عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے تمام افراد کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری، شہریار آفریدی، علی محمد خان، اسد عمر، فیصل جاوید،شیرازبشارت ،راجہ خرم نواز ،شیخ رشید،مرادسعید، پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔دوسری جانب عدالت نے تھانہ کوہسار کے مقدمہ نمبر 425 میں فیصلہ مؤخر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظورقاسم سوری، شہریار آفریدی، علی محمد خان، اسد عمر، فیصل جاوید،شیرازبشارت ،راجہ خرم نواز ،شیخ رشید،مرادسعید، پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ اگر یہی ہونا تھا تو پھر کیس بنائے کیو۔ تھے یہ عدالتیں لبیک والوں کے وقت قدر تھے انصاف کا دوہرا میعار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور10:32 AM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسپی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئیپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مکافات عمل ضمانتوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرلگھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میںجانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جارہی ہے۔ امریکہ وہ پھوپھو جس کو دوسرے کے گھروں کا سکون پسند نہیں ھے یہ نیوٹرل ھوتے ھیں ہماری عدالتوں کے کئی ایسے 'فیصلے' ہیں جن کی 'گونج' نہیں ہوتی - اس معاملے میں'بین الاقوامی' (نصرانی) میڈیا سیلیکٹو ہے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »