لانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلب LongMarch

پولیس نے کارکنوں کا روکنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ کی، گاڑیوں کے اندر شیل فائر کیے گئے جس سے سابق ارکان اسمبلی صداقت عباسی سمیت کئی افراد زخمی ہوئے۔ بلیوایریا میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آئے اور صورتحال کیشدہ ہو گئی۔

سپریم کورٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے گرفتار تمام کارکنوں کو بھی رہا کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ گرفتار وکلا کے حوالے سے کہا ہے کہ جن وکلا پر کوئی سنگین الزام نہیں انہیں فوری رہا کیا جائے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔ پولیس سے جھڑپوں، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج اور تمام رکاوٹیں عبور کر کے پی ٹی آئی کے کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی بڑی تعداد بھی ڈی چوک پر عمران خان کے استقبال کے لیے موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی لوگوں کو جو بتایا اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے جلد ازجلد الیکشن کی تاریخ دیں کوئی حتمی بات ہوگی تو بات کرینگے ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگیں گے الیکشن کی تاریخ کےعلاوہ نہ کوئی بات سنیں گے نہ کریں گے۔کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر پولیس اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اس دوران قیدیوں کی وین جلا دی گئی

فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو کہتا ہوں کہ ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے دھرنا سیاست زہر قاتل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I believe Imran khan rally looks bigger than Barak Obama rally in Germany 2008.

Good job of every one on ary. Thank you all.

Well Done coverage ARYNews

Geo Tv .. پی ٹی آئ کے کارکن غلیلوں سے ہمارے آفس پے حملہ آور ... بیچارے حملہ آور

Raha Sana agar IMRAN KHAN KO KUCH HOWA TO PHIR SHARIFS OR ZARDARI KO AWAM NAHI CHORNE WALI OR UNME SUBSE PHELE TUM OR MARYAM KO NAHI CHORAY GI YE awam IK ki security tumhari zimmedari hai kyunk tum govt me ho but Tweets aa rahe hain k tumlogon ka plan hai IK k saath Saneha Model

ورکرز PTI پریشان نا ہوں جب کوئی بارات جاتی ہے تو لڑکی والے راستہ روکتے ہیں افسوس راستہ سالیاں روکتی ہیں مگر یہاں سالے راستہ روک کر بیٹھے ہیں غیر سیاسی پوسٹ 🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Cheeta

رانے RanaSanaullahPK باندری پتر - تو تو کہتا تھا 250 بندہ ہے اور اب اتنے سے بندوں کیلیے فوج طلب؟؟؟ اگر اسطرح خان ہزاروں بندے لے آتا تو پھر تو تو ورلڈ آرمی کو بلا لیتا۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Urgent SOS Call اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔ اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگلائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu LongMarch ImranKhan Jitni shelling krni kr loo allah hamaray saat ha جب کپتان اے گا سب نکال جاے گے حکومت کو اب بھی آفر ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل، 1واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ گولڑہ موڑ پہنچ گیا، ڈی چوک پر شیلنگلائیو: عمران خان کا لانگ مارچ گولڑہ موڑ پہنچ گیا، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu ٹریپنگ شروع۔؟ اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔ اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔ . اس پیغام کو پھیلا دو 💥💥 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بندلانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر داخلہ براہ راست: GeoNews LongMarch شکل سے ہی کنجر ہے نہو ست ہی نہوست لعنت ہی لعنت BgheratPunjabPolice TraitorsOfPakistanPDM UsaWantsRiotsPk WakeUpEtablishment InqlabPakistan FreedomOfSpeechPakistan PakarmyAwamKiAmanat ImportedGovtNotAccepted BananaRepublickOfPDM MarchAgainstImportedGovt Fascist imported govt is scared PakistanUnderFascism IMF RanaSanaullahPK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ اور کریک ڈاونلاہور سے بڑی گرفتاریلاہور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کے لیے حکومتی کارروائیاں جاری ہیں اور تحریک انصاف کے رہنماوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »