اسلام آباد لانگ مارچ اور کریک ڈاونلاہور سے بڑی گرفتاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews اسلام آباد لانگ مارچ اور کریک ڈاون،لاہور سے بڑی گرفتاری PTIOfficial LongMarch

سینئیر رہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ا س سے پہلے پولیس ڈاکٹر یاسمین کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا ۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے حکومت نے اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند کردیے ہیں اور دارالحکومت کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی ہے۔.

سینئیر رہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ا س سے پہلے پولیس ڈاکٹر یاسمین کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا ۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے حکومت نے اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند کردیے ہیں اور دارالحکومت کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے نئے احکاماتلانگ مارچ کو روکنے کی طرف ایک اور قدماسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے اسلام آباد ، کے پی کے اور پنجاب کے 18 مقامات سمیت ڈیپلومیٹک انکلیو کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے سالوں سے چوروں اور لٹیروں کے خلاف آواز بلند کرنے والا چینل ARY News 📰 کے ساتھ شریف خاندان کا پراپیگنڈا ۔ انشاءاللہ ملیا میٹ ہو جائے گا ۔ امپورٹڈ_حکومت_منظور رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو سکے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کب اور کیسے پہنچنا ہے ؟لاہوروالوں کے نام حماد اظہر کا اہم پیغام04:35 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ئوں نے لاہور میں موجود اپنے کارکنوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپےعمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ DailyJang 🤣🤣🤣🤣😀😀😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیںراناثناء اللہمقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں،راناثناء اللہ RanaSanaUllah PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org PresPMLNPunjab ImranKhanPTI ShkhRasheed Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »